قران کوئز
پارہ ۔ 12-   اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
اللہ تعالیٰ وہی ہے جس نے زمین اور آسمان چھ دن میں تخلیق کیا،اس وقت اس کا عرش ______ پر تھا۔  ھود 7 *
1 point
حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کوآپ کی دعا پر بچا لیا گیا۔  ھود 46 *
1 point
حضرت ھود علیہ السلام کو________ کیطرف نبی بنا کر بھیجا گیا.  ھود 50 *
1 point
حضرت صالح علیہ السلام کو قوم _______ کیطرف نبی بنا کر بھیجا گیا. سورۃ ھود 61 *
1 point
اونٹنی کا  معجزہ _________ کو عطا کیا گیا۔   ھود 64 *
1 point
قوم لوط علیہ السلام پر________ کی صورت میں عزاب نازل کیا گیا کیوکہ وہ ھم جنس پرستی میں بری طرح مبتلا تھے۔   ھود   82 *
1 point
حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم میں زمین میں فساد برپا کرنے اور ناپ تول میں کمی کرنے کی برائیاں موجود تھیں۔   ھود 84 *
1 point
ان الحسنت یذھبن السیات. بے شک نیکیاں برائیوں کو  مٹا دیتی ہیں۔  ھود 114 *
1 point
احسن القصص سے مراد ____________ کا قصہ ہے۔  یوسف 3 *
1 point
حضرت یوسف علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے نبوت وحکمت کے علاوہ _____________ سکھایا تھا۔   یوسف 37 *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse