کوئز بسلسلہ سیرت النبی ﷺ 2019
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Email *
سیرت النبیﷺ پر تحریر کی گئی کتاب ''الرحیق المختوم'' کے مصنف کا نام کیا ہے؟ *
1 point
مصنف کی تحقیق کے مطابق محمد الرسول اللہ ﷺ کی ہجری تاریخ پیدائش کیا ہے؟ *
1 point
مصنف کی تحقیق کے مطابق سن عیسوی کے لحاظ سے محمد الرسول اللہ ﷺ کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ *
1 point
نسلی اعتبار سے عرب اقوام کی کتنی بڑی اقسام ہیں؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ کا تعلق عرب کی اقوام میں سے کس قوم سے تھا؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ کا نام ''محمد'' کس نے رکھا؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ کی والدہ کا نام کیا ہے؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ کے والد کا نام کیا ہے؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ کے دادا کا نام کیا ہے؟ *
1 point
درج ذیل میں سے کون نبی کریم ﷺ کی رضاعی والدہ نہیں ہیں؟ *
1 point
والدہ کے انتقال کے وقت نبی کریم ﷺ کی عمر کیا تھی؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ کی والدہ کا انتقال کس مقام پر ہوا؟ *
1 point
قریش مکہ نے مظلوموں کی مدد کے لئے عبداللہ بن جدعان کے گھرایک معاہدہ کیا تھا جس میں نبی کریم ﷺ بھی شریک تھے۔ اس معاہدے کا نام کیا تھا؟ *
1 point
حضرت بلال رضی اللہ عنہ کس کے غلام تھے؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ جب خدیجۃ الکبریٰ ؓ   کا سامان تجارت لے کر شام گئے تھے تو ان کا ایک غلام بھی ساتھ تھا۔ اس کا نام کیا تھا؟ *
1 point
حضرت خدیجہؓ  سے نبی کریم ﷺ کی شادی کس نے کروائی؟ *
1 point
حضرت خدیجہ ؓ  سے نبی کریم ﷺ کی کتنی نرینہ اولاد ہوئی؟ نام بھی بتائیں۔ *
1 point
تعمیر کعبہ کے وقت حجر اسود رکھنے کا تنازعہ نبی کریم ﷺ نے  حل کیا تھا۔ اس وقت آپ ﷺ کی عمر کیا تھی؟ *
1 point
اعلان نبوت سے پہلے نبی کریم ﷺ کے مشہور القابات کیا تھے؟ *
1 point
اعلان نبوت کے وقت نبی کریم ﷺ کی عمر کیا تھی؟ *
1 point
پہلی وحی کے بعد ، جب نبی کریم ﷺ پریشان ہوئے تو حضرت خدیجہ ؓ  آپ ﷺ کو کس کے پاس لے کر گئیں؟ *
1 point
سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے تین افراد کے نام بتائیں؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ کی دعوت کتنے عرصے تک خفیہ رہی؟ *
1 point
اسلام کی پہلی شہادت کس خوشنصیب خاتون کو ملی؟ *
1 point
دار ارقم سے کیا مراد ہے؟ *
1 point
مسلمانوں نے کفار کے ظلم و ستم سے تنگ آ کر پہلی ہجرت کب اور کہاں کی؟ *
1 point
اس ہجرت میں کتنے افراد شامل تھےاور ان کا امیر کون تھا؟ *
1 point
ہجرت حبشہ کے بعد قریش مکہ نے حبشہ کے بادشاہ کے پاس اپنے کون سے دو سفیر بھیجے؟ *
1 point
حبشہ کے بادشاہ نجاشی کے دربارمیں مسلمانوں کی وکالت کس نے کی؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ کے چچا حضرت حمزہ ؓ  نے اسلام کب قبول کیا؟ *
1 point
حضرت عمر فاروق ؓ  اور حضرت حمزہ ؓ  کے اسلام قبول کرنے میں کتنے دن کا فرق تھا؟ *
1 point
حضرت عمر فاروق ؓ  اور حضرت حمزہ ؓ  کے اسلام قبول کرنے سے مسلمانوں کو کیا فائدہ ہوا؟ *
1 point
حضرت عمر فاروق ؓ  اور حضرت حمزہ ؓ  کے اسلام قبول کرنے کے بعد مذاکرات میں نبی کریم ﷺ کو قریش مکہ کی جانب سے کیا پیشکش کی گئی؟ *
1 point
عام الحزن سے کیا مراد ہے؟ *
1 point
عام الحزن کون سا سال تھا؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ نے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے انتقال کے بعد کس سے شادی کی؟ *
1 point
معراج پر نبی کریم ﷺ کو امت کے لئے کیا تحفہ پیش کیا گیا؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ مکہ سے باہر پہلی مرتبہ دعوت دینے کب گئے؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ مکہ سے باہر پہلی مرتبہ دعوت دینے طائف گئے تھے، وہاں کے لوگوں کا رویہ کیا تھا؟ *
1 point
طائف ، مکہ سے کتنے فاصلے پر ہے؟ وہاں آپ ﷺ کتنے دن مقیم رہے؟ *
1 point
بیعت عقبہٰ سے کیا مراد ہے؟ اور یہ کب ہوئی؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ نے بیعت عقبیٰ کے بعد، 12 نبوی کو یثرب یعنی مدینہ میں اسلام سکھانے کے لئے کس کو اپنا نمائندہ بنا کربھیجا؟ *
1 point
دوسری بیعت عقبہٰ کب ہوئی اور اس میں کتنے افراد شامل تھے؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ نے کس تاریخ کو ہجرت کی؟ *
1 point
ہجرت کے وقت کون نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھا؟ *
1 point
ہجرت کے وقت نبی کریم ﷺ نے اپنے بستر پر کس کو سلایا؟ *
1 point
نبی کریم ﷺ کس تاریخ کو مدینہ پہنچے؟ *
1 point
مدینہ پہنچ کر نبی کریم ﷺ نے سب سے پہلا کام کیا کیا؟ *
1 point
مدینہ پہنچ کر نبی کریم ﷺ نےکس کے گھر قیام کیا؟ *
1 point
ہجری کلینڈر سے کیا مراد ہے؟ *
1 point
Next
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of Riphah International University. Report Abuse