قران کوئز
پارہ ۔ -08:   اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
ہمیں ہمیشہ اور ہرحال میں اکثریت کی بات مان لینی چاہیے.  الانعام 116
Clear selection
جس جانور پر اللہ کا نام  لیا  گیا ہو،  اس کا کھانا ______   ہے۔ الانعام 119 *
1 point
پس جسے اللہ _________ بخشنے کا ارادہ کرتا ہے، اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے۔  الانعام 125 *
1 point
فحاشی  اور بے حیائ کے کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ نےحرام قرار دیئے ہیں.    الانعام 151 *
1 point
تفرقہ بازی اور گروہ بندی اللہ کی نظر میں ایک نا پسندیدہ کام ہے. الانعام 159 *
1 point
اللہ نے شیطان سے کہا ،میں تجھ سمیت تیرے سب پیروکاروں سے جہنم کو  بھردوں گا.     الاعراف 18 *
1 point
ہر نیکی کا بدلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گنا ہے. الانعام 160 *
1 point
اللہ نے لباس نازل کیا تا کہ وہ ھماری سترپوشی اور جسم کی حفاظت اور زینت کا ذریعہ ہو اور بہترین لباس____________ کا لباس ہے۔ الاعراف 26 *
1 point
قوم ثمود کی طرف اللہ تعالی  نے ایک ______ کو نشانی کے طور پر بھیجا۔ الاعراف 73 *
1 point
اگر یہ بستیوں والے ایمان لے آتے اور نافرمانی سے بچتے تو ہم (اللہ تعالٰی) ان پر آسمان اور زمین سے برکتوں کے دروازے کھول دیتے. القران *
1 point
مدین کی قوم  کاروبار میں ________  کرتے تھے۔  الاعراف 85 *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse