قران کوئز
     پارہ  ۔  24۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے اللہ کی_______ سے مایوس نہ ہو۔ (الزمر 53) *
1 point
اللہ_______ کی چوری تک کو جانتا ہے اور وہ راز تک جانتا ہے جوسینوں نے چھپا رکھے ہیں۔ (المئومن 19) *
1 point
فرعون کے دربار میں جس بندہ مومن نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کا ساتھ دیا، اس کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟ المومن  45 *
1 point
اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ اس کے بندے اس سے دعا مانگیں اور اللہ سے نا مانگنا اور اس کی عبادت سے منہ موڑنا گھمنڈ کی نشانی ہے۔  المومن 60 *
1 point
اللہ تعالیٰ نے قران میں پہلے آنے والے    ۔ المومن 78 *
1 point
روز قیامت مجرمیں کے کان، آنکھیں اور جسم کی کھالیں ان کے اعمال کی گواہی دیں گی؟   (حٰم السجدۃ 20) *
1 point
فرشتے کن لوگوں پر اترتے ہیں؟  (حٰم السجدۃ 30 ) *
1 point
اور اس شحص سے اچھی بات کس کی ہو گی، جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک اعمال بجا لائے اور کہے کہ میں یقیناً کامل فرمانبرداروں میں سے ہوں۔ (حٰم السجدۃ 33) *
1 point
اور ائے نبی، نیکی اور بدی یکساں نہیں ہیں۔ تم بدی کو اس _____ سے دفع کرو جو ________ ہو۔  (حٰم السجدۃ 34) *
1 point
جن کو صبر کی صفت عطا ہوتی ہے وہ _______   ۔  (حٰم السجدۃ 35) *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse