RQ Tajweed (Quizzes) Exam-2 | Lesson 11b-20b | Urdu | Practice on Surahs
نوٹ:
1: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے  ہر ایگزام کو مکمل کرنا ضروری ہے۔
2: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے ہر ایگزام میں 80 فیصد یا اس سے زائد نمبرات کا ہونا ضروری ہے۔
3: اگر کسی وجہ سے آپ کے نمبرات کم از کم 80 فیصد نہیں آتے تو دوبارہ حل کیجیے۔
Sign in to Google to save your progress. Learn more
1. اچھی آواز ميں پڑھنا ہوتو ........... بھی ضروری ہے۔ *
1 point
2. قُلْ میں ق (قاف) کو کیسا پڑھیں گے؟ *
1 point
3. اَعْبُدُ پر رکیں گے تو دال میں کیا ہوگا؟ *
1 point
4. آيت كے بيچ ميں أنا آئے تو اَنَا میں آخر کے الف کو کیسا پڑھیں گے؟ *
1 point
5. اَنْتُمْ میں نون کو چھپا کر پڑھا جائے گا یا نہیں؟ *
1 point
6. مَاۤ اَعْبُدُ میں ما کو کھینچ کر پڑھا جائے گا یا نہیں؟ *
1 point
7. لمبي سانس کی پريكٹس كے ليے کیا کر سکتے ہیں؟   *
1 point
8. هُوَاللهُ میں لفظ "اللہ" کے لام کو کیسا پڑھیں گے ؟ *
1 point
9.لَمْ يَلِدْ میں قلقلہ کہاں پر ہوگا؟ *
1 point
10. وَ کہنے کے لیے ہونٹ کو کیسا کرنا ہوگا؟   *
1 point
11. وَ یا پیش کے لیے ہونٹ کو کیسا کرنا ہوگا؟   *
1 point
12. مِنْ شَرِّمیں کون سے حرف کو چھپانا ہوگا؟ *
1 point
13. وَقَبَ میں قلقلہ کہاں ہوگا؟ *
1 point
14. النَّفّٰثٰتِ پڑھتے وقت نون میں کیا ہوگا؟ *
1 point
15. شَرِّ کی راء ۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑھی جائے گی۔ *
1 point
16. الْوَسْوَاسِ میں کس حرف کو ادا کرنے کا زیادہ خیال رکھنا ہوگا؟ *
1 point
17. صُدُوْرِ میں واؤ کو کیسا پڑھیں گے؟   *
1 point
18. النَّاسِ میں نون میں کیا ہوگا؟ *
1 point
19. جب آپ ايك اچھے قاري سے سنيں گے توآپ كا دماغ کن چیزوں سے اچھي طرح مانوس هوتا جائے گا؟ *
1 point
20. بِسْمِ اللهِ میں لفظ اللہ کے لام کو ہم کیسا پڑھیں گے؟ *
1 point
اگر آپ سرٹيفكٹ لینا چاہتے ہوں تو اپنا مکمل نام لکھیے، ورنہ 000 لکھ دیں۔ *
 اگر آپ سرٹيفكٹ لینا  چاہتے ہوں تو اپنا ای میل ایڈریس لکھیے، ورنہ  000   لکھ دیں۔ *
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy