RQ Tajweed (Quizzes) Exam-4 | Lesson 31b-40b | Urdu | Practice on Surahs
نوٹ:
1: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے  ہر ایگزام کو مکمل کرنا ضروری ہے۔
2: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے ہر ایگزام میں 80 فیصد یا اس سے زائد نمبرات کا ہونا ضروری ہے۔
3: اگر کسی وجہ سے آپ کے نمبرات کم از کم 80 فیصد نہیں آتے تو دوبارہ حل کیجیے۔
Sign in to Google to save your progress. Learn more
1. كَيْفَ میں کون سی یاء ہے؟ *
1 point
2. طَيْرًا میں کون سا حرف بہت موٹا اونچا ہے؟ *
1 point
3. تَرْمِيْهِمْ بِحِجَارَةٍ میں میم کے بعد باء آ رہا ہے تو وہاں کیا کریں گے؟ *
1 point
4. جب بھی غنہ ہوگا تو آواز کہاں سے نکلے گی؟ *
1 point
5. کس قاری کی تلاوت کے ساتھ  ہم نے سورہ فیل کی مشق کی ہے؟ *
1 point
6. مِّنْ سِجِّيْلٍ پڑھتے وقت نون کو کیسے پڑھیں گے؟ *
1 point
7. لِاِيْلٰفِ میں کتنی جگہ مد ہیں؟ *
1 point
8. فَلْيَعْبُدُوْا میں ان میں سے کیا ہوگا؟ *
1 point
9. ان میں سے کس لفظ میں راء کو باریک پڑھا جائے گا؟ *
1 point
10. اَطْعَمَهُمْ کی ط میں کیا ہوگا؟ *
1 point
11. اَرَءَيْتَ میں ہمزہ کی آواز کتنی بار نکالنا ہوگا؟ *
1 point
12. اَرَءَيْتَ میں راء کو کیسا پڑھیں گے؟ *
1 point
13. عَنْ صَلَاتِهِمْ میں نون کی آواز میں کیا ہوگا؟ *
1 point
14. يُرَآءُوْنَ میں مد متصل ہے، یعنی وہاں کتنا مد کرنا ہوگا؟ *
1 point
15. عَنْ صَلَاتِهِمْ پڑھتے وقت نون میں غنہ ہوگا یا نہیں؟ *
1 point
16. صَلَاتِهِمْ میں کون سے حرف کو بہت موٹا اونچا پڑھیں گے؟ *
1 point
17. اَعْطَيْنٰكَ میں ط کو کیسا پڑھیں گے؟ *
1 point
18. الْاَبْتَرُ میں ب (باء) میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کریں گے۔ *
1 point
19. ان میں سے کس لفظ میں غنہ نہیں ہوگا؟ *
1 point
20. الْاَبْتَرُ میں قلقلہ کس حرف میں کریں گے؟ *
1 point
اگر آپ سرٹيفكٹ لینا چاہتے ہوں تو اپنا مکمل نام لکھیے، ورنہ 000 لکھ دیں۔ *
اگر آپ سرٹيفكٹ لینا چاہتے ہوں تو اپنا مکمل نام لکھیے، ورنہ 000 لکھ دیں۔ *
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy