At-Ta'sees Registration Form (2019-20)
Burooj Institute presents part-time one year executive program for both genders in Islamic Shariah Studies with online learning facility. This program is designed for brothers and sisters who are ready to embark on a journey to seek divine knowledge alongside work, family, education or other obligations. Burooj Institute offers a dynamic path to seeking Ilm by offering on-site and online learning facility.
بروج انسٹی ٹیوٹ خواتین و حضرات کیلئے اسلامک اسٹڈیز میں پارٹ ٹائم ایک سالہ ایگزیکٹو پروگرام پیش کر رہا ہے_ یہ پروگرام بروج کیمپس پر سیکھنے کے ساتھ ساتھ گھر بیٹھے آن لائن سیکھنے کی سہولت کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے_ یہ پروگرام ان بھائیوں اور قابلِ احترام بہنوں کیلئے ترتیب دیا گیا ہے جو اپنی گھریلو ذمہ داریوں، جاب، تعلیم اور دیگر مصروفیات کے ساتھ دینی علم سے بھی بہرہ ور ہونا چاہتے ہیں_