کوئز: 2 - طلبہ کی جانچ کی قسمیں
Email *

1. سیکھنے کے لیے جانچ کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

*
10 points

2. سیکھنے کے طور پر جانچ کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

*
10 points

3. کس قسم کی جانچ میں طلبہ کی طرف سے خود کو جاننے اور غوروفکر کرنے کا پہلو شامل ہوتا ہے؟

*
10 points

4. سیکھنے کی جانچ کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

*
10 points

5. گریڈنگ (درجہ بندی) اور رپورٹنگ کے مقصد کو پورا کرنے کے لیے عام طور پر کونسی جانچ استعمال کی جاتی ہے؟

*
10 points

6. اِن میں سے کون سا طریقہ اِس بات پر زور دیتا ہے کہ طلبہ خود اپنے سیکھنے کو اور اہداف کو متعین کرسکتے ہیں؟

*
10 points

7. کس قسم کی جانچ بنیادی طور پر پڑھانے اور سیکھنے کے طریقوں کو بہتر بنانے پر توجہ دیتی ہے؟

*
10 points

8. کس قسم کی جانچ میں کسی حصے، یونٹ یا کورس کے اختتام پر طالب علم کے سیکھنے کے نتائج کا جائزہ لینا شامل ہے؟

*
10 points

9. ابتدائی جانچ کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

*
10 points

10. ان میں سے کون سا طریقہ طلبہ  کو اُن کے سیکھنے اور ترقی کے بارے میں باخبر رہنے پر توجہ دلاتا ہے؟

*
10 points
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy