قران کوئز
     پارہ  ۔  29۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
اللہ تعالی نے زندگی اور موت کو اس لیے پیدا کیا تاکہ وہ _______ ۔ (الملک 2) *
1 point
سورۃ القلم میں حضرت ____________کو صاحب الحوت کے نام سے پکارا گیا ہے *
1 point
روز قیامت مجرمین کا اپنے اہل خانہ کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا؟ (المعارج 11,12,13) *
1 point
اللہ تعالی سے استغفار کرنے سے مال،اولاد اور پیداوار میں بھی برکت ہوتی ہے؟ (النوح 11,12) *
1 point
"ھم نے ایک بڑا  عجیب قرآن سنا ھے جو راہ راست کی طرف رہنمائی کرتا ہے"۔ یہ بات کس نے کی؟   (الجن 1) *
1 point
قرآن پاک کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا کیا مطلب ہے؟    (المزمل 4)   *
1 point
آخرت میں جنتی لوگ مجرموں سے پوچھیں گے، " کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟ وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے  اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے  اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے." (المدثر) *
1 point
۔ ________________  کی نفل نماز کا نام تہجد ہے۔ *
1 point
انسان اپنے آپ کو خوب جانتا ہے، چاہے وہ کتنی ہی معزرتیں کرے؟ (القیٰمہ) *
1 point
سلسبیل جنت میں ایک _________  کا نام ہو گا۔  (الدھر 18) *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse