UQA Tajweed (Quizzes) Urdu - Lesson 54a
Sign in to Google to save your progress. Learn more
1. عربی میں گول تاء (ۃ) کس کے لیے استعمال ہوتا ہے؟ *
1 point
2. اگر کسی ایسے اسم پر رکیں گے جس کے آخر میں گول تاء ہو تو اس گول تاء کو کیا کریں گے؟ *
1 point
3. آخری حرف سے پہلے حرف مد ہو تو مد کرتے ہوئے رکنا ہوگا، بتائیے کہ یہ مد کتنی حرکات کے برابر کرنا ؟ *
1 point
4. اگر کسی لفظ کے آخری حرف سے پہلے نرم واؤ یا نرم یاء ہو اور رکنا ہو تو اس لفظ پر کیسے رکیں گے؟ *
1 point
5. جس لفظ پر رکنا ہو اگر اس کے آخر میں دو زبر کی تنوین ہو تو کیسے رکیں گے؟ *
1 point
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy