قران کوئز
پارہ ۔ 11-   اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
زکوٰۃ اور صدقات  دینے سے مال میں ______ ہو جاتی ہے۔  التوبہ 99 *
1 point
جب تم جنگ سے لوٹ کر ان کے پاس آؤ گے تو وہ تمھارے سامنے معذرت شروع کر دينگے. یہ ______ کے بارے میں کہا گیا ہے۔ التوبہ 94 *
1 point
ان ديہاتی منافقين ميں سے کچھ ايسے بھی ہيں جو اللّہ کی راہ میں خرچ کرنے کو اپنے اوپر_________ سمجھتے ہيں۔  التوبہ 98 *
1 point
مسجد ضرار کی تعمیر کے مقاصد ____________ تھا۔  التوبہ 107 *
1 point
تمہارا پروردگار تو خدا ہی ہے جس نے آسمان اور زمین ________میں بنائے پھر عرش (تخت شاہی) پر قائم ہوا وہی ہر ایک کا انتظام کرتا ہے۔ یونس 3 *
1 point
کفار کہتے ہیں کہ یہ قرآن رسول اللہ نے خود گھڑلیا،کہ دو کہ اگر تم سچے ہو تو تم اس جیسی گھڑی ہوئی ________سورۃ بنا لاؤ۔  سورۃ یونس 38 *
1 point
اللہ نے نوح علیہ السلام اور اہل ایمان کو جو ______ میں تھے بچا لیا۔ یونس 73 *
1 point
موسیٰ علیہ السلام کو ان کی قوم میں سے چند ______ کے سوا کسی نے نا مانا۔  یونس 83 *
1 point
پھر کیا ایسی کوئی مثال ہے کہ ایک بستی عزاب دیکھ کر ایمان لائی ہواور اس کا ایمان اسکے لیئے نفع بحش ثانت ہوا ہو؟  ______ کی قوم کے سوا، وہ جب ایمان لائی تو ہم نے دنیا کی زندگی میں ان سے ذلت کا عذاب دور کردیا اور ایک مدت تک (فوائد دنیاوی سے) ان کو بہرہ مند رکھا۔ یونس 98   *
1 point
تمام انبیاء کرام نے اپنی اپنی قوم سے یہی کہا،کہ ھم  ______ اجر کے طالب ہیں۔ *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse