قران کوئز
     پارہ  ۔  13۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
قرآن میں انبیاء کے قصوں میں  انسان کے لئے  _______ موجود ہوتا ہے۔ سورہ یوسف  110 *
1 point
 نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم  سے پہلے بھی جو  نبی آئے  وہ سب انسان ہی تھے"۔  سورہ یوسف 109 *
1 point
وہ اللہ ہی ہے، جس نے ________ کو ایسے سہاروں کے بغیر قائم کیا جو تم کو نظر آتے ہوں۔  الرعد 2 *
1 point
ہر شخص کے آگے پیچھے اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ نگران (فرشتے)ہوتے ہیں جو اس کے حکم سے اس شخص کی نگرانی کرتے ہیں.   الرعد 11 *
1 point
اس کائنات کی ہر چیز طوھا و کرھا اللہ تعالیٰ کو سجدہ کر رہی ہے, اسی طرح ان کے ساۓ بھی صبح وشام سجدہ کرتے ہیں۔  الرعد 15 *
1 point
جب بھی اللہ تعالیٰ نے کوئی رسول بیجھا، اس نے ________ میں ہی بات کی تا کہ ان کو اچھی طرح پیغام سمجھا سکے۔ سورہ ابراہیم 4 *
1 point
"شجرۃ  طیبہ "پاکیزہ درخت سے مراد ________ہے.   (ابراہیم 25) *
1 point
جن لوگوں نے اپنے رب سے کفر کیا ہے ان کے اعمال کی مثال اس ______کی سی ہے، جسے ایک طوفانی دن کی آندھی نے اڑا دیا ہو۔ (ابرھیم 18) *
1 point
روز قیامت شیطان اپنے پیروکاروں سے________۔  (ابراہیم  22)
1 point
Clear selection
اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کو کھلے اور چھپے دونوں طرح سے راہ خیر میں خرچ کرنے کی ترغیب دی ہے۔ (ابراہیم 31) *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse