سیٹیزن جرنسلٹس کے لئے دو روزہ صحافتی پروگرام
میڈیا میٹرز فار ڈیماکریسی گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے ان شہریوں کے لئے ایک تربیتی ورک شاپ کا اہتمام کر رہا ہے جو سیٹیزن جرنسلٹز کے طور پر آن لائن معلومات شائع کرتے ہیں۔ اگر آپ گلگت بلتستان یا آزاد جموں و کشمیر کے شہری ہیں اور ان علاقوں کے مسائل کے حوالے سے لکھتے یا ویڈیوز بناتے ہیں تو آپ  آن لایئن صحافت کی باقائدہ تربیت حاصل کرنے کے لئے اس ٹریننگ پروگرام میں اپلائی کریں۔  یہ ٹریننگ  صرف ان شہریوں کے لئے ہے جو اپنے طور پر صحافتی معمولات اور مواد کسی آن لائن پلیٹ فارم ( جیسے کہ بلاگ، ویب سائٹ، یو ٹیوں چینل، فیس بک پیج وغیرہ) ہر شائع کرتے ہوں، اور یہ ان صحافیوں کے لئے نہیں ہے جو کسی بھی صحافتی ادارے کے ساتھ مستقل طور ہر منسلک ہوں اور صحافت کے پیشے سے باقائدہ وابستہ ہوں۔۔
Sign in to Google to save your progress. Learn more
نام *
فون نمبر *
ای میل ایڈریس *
کس جگہ سے آپ کا تعلق ہے؟ *
آپ کتنے عرصے سے بطور سیٹزن جرنلسٹ کام کر رہے ہیں؟ *
آپ بطور سیٹزن جرنلسٹ کن موضوعات پر زیادہ توجہ دیتے ہیں؟ *
آپ مندرہ جہ ذیل میں سے کن ٹریننگ سیشن میں  دلچسپی رکھتے ہیں۔ *
Required
کیا آپ نے کورونا کی ویکسینیشن کروائی ہے؟ *
آپ ٹرئننگ سے پہلے ویکسینیشن کروا سکتے ہیں؟
Clear selection
کیا آپ کسی نیوز آرگنائیزیشن کے ساتھ با ظابطہ طور ہر منسلک ہیں؟ *
اگر ہاں تو تفصیلا اس ادارے کے ساتھ اپنے کام کی نوعیت بتائیں۔ *
آپ کے خیال میں سیٹیزن جرنسلٹ کا کام کیوں اہم ہے؟ *
اس ٹریننگ پروگرام میں دلچسپی لینے کا شکریہ  
کورونا کے پھیلاو کے سبب اس پروگرام  میں شمولیت کے لئے ہم ان افراد کو ترجیح دیں گے جو کورونا ویکسین کروا چکے ہیں۔
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy