ڈالفن یہ گہرے پانی
میں رہنے والی مچھلی ہے اس کا منہ پرندے کی چونچ کی مانند ہوتا ہے ڈالفن دودھ دیتی
ہے ڈالفن انڈے نہیں دیتی بلکہ اپنے بچوں کو جنم دیتی ہے وہ الگ الگ 32 اوازیں پیدا
کر سکتی ہے وہ انسانوں کی طرح ہنس سکتی ہے اور رو بھی سکتی ہے انسان کے بعد ڈولفن
ہی دنیا بھر میں عقلمند حیوان ہے اس کا دماغ انسان کے دماغ سے بڑا ہوتا ہے انسان
کے علاوہ صرف ڈولفن کو ہی نمونیا اور دل کا دورہ ہوتا ہے بہت سارے ڈالفن کی موت کی
وجہ دل کا دورہ ہے ڈالفن کی دوستی بہت ہی گہری ہوتی ہے راستہ کھو جانے والے اشخاص
کے لیے سمندر میں راہ دکھانے کا کام ڈالفن بہت اچھی طرح کرتی ہے اس کو انسانوں سے
بہت ہی زیادہ ہمدردی ہوتی ہے
1 ) سب سے زیادہ عقلمند حیوان کون سا ہے